the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دہلی کے تینوں کارپوریشنوں کے انتخابات بیلیٹ پیپر کے ذریعے کرانے کا مطالبہ پرقائم وزیر اعلی اروند کیجریوال نے الزام لگایا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ممکن ہے اوربیلیٹ پیپر کے ذریعے منصفانہ ووٹ ڈالنے کے لیے



اسے ملتوی کیا جانا چاہیے۔تینوں کارپوریشنوں کیلئے پولنگ 23 اپریل کو ہونا ہے اور آج نامزدگی کی آخری تاریخ تھی۔مسٹر کیجریوال نے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ ای وی ایم مشینوں کو 72 گھنٹے کے لیے ہمیں سونپ دینا چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.